شہادت؛ خدا کا عظیم ترین تحفہ

شہداء نے اس خدائی تحفے (شہادت) کو آسانی سے اور مفت میں حاصل نہیں کیا ہے، بلکہ جدوجہد کی قیمت پر حاصل کیا ہے۔ شہداء نے خدا کی راہ میں جہاد کیا، اپنی جانیں قربان کیں اور خدا نے انہیں یہ (شہادت کا) تحفہ عطا کیا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
2 مئی 2005