حزب اللہ پر اعتراض محض گمان!!

لبنان اور بعض دیگر ممالک میں، بعض لوگوں نے اس گمان کے ساتھ کہ حزب اللہ کمزور ہو گئی ہے، حزب اللہ کے اقدامات پر تنقید کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ لوگ غلط فہمی کے شکار ہیں۔ یہ لوگ فریب خوردہ ہیں۔ حزب اللہ طاقتور ہے اور جنگ کر رہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 نومبر 2024