
مغربیوں اور خطے میں ان کے پیروکاروں نے شام پر جنگ مسلط کر کے اس ملک کے سیاسی نظام کو ختم کرنے اور شام کو علاقائی مساوات سے نکال باہر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، لیکن وہ (اپنے ان عزائم میں) ناکام رہے اور اب وہ، شام کو علاقائی مساوات سے نکال باہر کرنے کے لیے دوسرے طریقے استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جن میں وہ وعدے بھی شامل ہیں کہ جن پر وہ (مغربی) کبھی بھی عمل نہیں کریں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 مئی 2024