آیت اللہ خامنہ ای کے شام سے متعلق خطاب سے چند اہم نکات | انفوگرافک

ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے حالیہ دنوں خطے کے خاص طور پر شام کے حالات پر ایک اہم خطاب فرمایا تھا، جس میں آپ نے گہری نظر سے حالاتِ حاضرہ پر تجزیہ فرمایا ہے۔ اس اہم خطاب کے چیدہ اور ضروری نکات کو انفوگرافک کی شکل میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کی جا رہی ہے۔