جنت کو کہاں تلاش کریں؟

جنت ماؤں کے قدموں تلے ہے، یعنی (جنت) ماؤں کے پاس ہے۔ آپ کو اگر جنت چاہیے تو اپنی ماں کے پاس جائیں، وہ آپ کو جنت دے گی۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 دسمبر 2024