ہر لمحہ خدا کی یاد میں رہیں!

فتح کے لمحات بہت ہی حساس ہوتے ہیں، (لہٰذا) اللّٰہ تعالٰی کے ذکر اور اللّٰہ کی نصرت کی امید سے (ہمیشہ) آراستہ اور تیار رہیں اور دشمن کو کمتر اور بیچارہ شمار نہ کریں۔

امام خمینیؒ
1 اپریل 1982