Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
ہم تمام انسانوں میں ایک ایسی فطرت ہے کہ جو کمال اور خوبصورتی کی تلاش میں ہے (اور) اگر حضرت زینبؑ کی رفتار کی خوبصورتیاں صحیح معنوں میں پیش کی جائیں تو بعید نہیں کہ غیر مسلم بھی انہیں قبول کریں۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ 23 مئی 2012