شہداء کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لینا چاہیے؛ ہمیں شہداء کو اسی قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے کہ جن کا (شہداء کے لیے) خداوندِ متعال قائل ہے… اللہ تعالیٰ کے حضور ان (شہداء) کے لیے رحمتِ الٰہی کا وعدہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 دسمبر 2016