پھیلا ہوا ہے نور یہ کیسا جہان میں
معلوم ہو رہا ہے ولادت امام حسنؑ کی ہے
راکب دوش پیامبرؐ، دومین جانشین رسول اکرمؐ، سید شباب اہل جنہ امام حسن علیہ السلام آغوش رسول اللہ میں پروان چڑھے، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے بعد امت کی امامت اور بشریت کی نجات کی الہٰی ذمہ داری آپ ہی کے دوش مبارک پر تھی۔
اے کاش امت اہلبیت اطہارعلیہم السلام کی الہٰی امامت پر ایمان لے آتی تو آج اسلامی امت کو انحراف اور پستی دیکھنا نہیں پڑتی۔
امام حسن مجتبی علیہ السلام کی نورانی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو سبٹائٹل میں خوبصورت فارسی مداحی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ترانہ #امام حسنؑ #مہربان #ولادت #پیامبرؐ #جانشین #رسول_اللہ #امام_علی #امامت #بشریت #نجات #انحراف #ولایت_میڈیا