
امیرالمؤمنین علیہ السلام کی سرتاپا زندگی جہاد مخلصانہ تھی۔ اوائل اسلام سے لے کر 63 سال کی عمر میں شہادت تک، ان کی زندگی کا ایک لمحہ بھی مخلصانہ کوششوں سے خالی نہیں تھا۔ یقیناً اسلام کی تاریخ میں کوئی ایسی شخصیت نہیں گزری جو اس قدر محنت اور کوشش کی حامل ہو۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
10 مئی 1987