اس نے خدا کو پا لیا اس نے نبیؐ کو پا لیا
جس نے ہے تم کو پا لیا مولا علیؑ مولا علیؑ

مولی الموحدین، یعسوب الدین، امیرالمومنین، وصی رسول خدا امام علی علیہ السلام کی نورانی حیات طیبہ مظہر و آئینۂ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھی۔ آپ علیہ السلام نے اپنی الہٰی ذمہ داری یعنی دین محمدی کا تحفظ اور اسلام کے لبادے میں موجود اسلام کے دیرینہ دشمن اور کفر و شرک کے علمبرداروں کے مقابل عظیم جہاد کیا۔

آپ علیہ السلام نے کفار و منافقین کی طرف سے اسلام و قرآن پر ہونے والے تمام وار اپنے اوپر برداشت کئے اور سپر بنے رہے۔ اگر آپ کا الہٰی وجود مبارک نہ ہوتا تو یقینا قرآن و اسلام مٹ جاتے۔

امام علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #سید_مجید_بنی_فاطمہ #نوحہ #شیر_خدا #امیر_المومنین #رسول_خدا #کفار  #منافقین #اسلام #قرآن #برداشت #علمبرداروں #شہادت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 241