
دشمن کی توقع کے برخلاف، نہ تو فلسطینی مقاومت کمزور ہوئی اور نہ ہی لبنانی مقاومت کے قدم اکھڑے، بلکہ وہ مزید طاقتور اور زیادہ پرعزم ہو گئے ہیں۔ ان شہادتوں نے انسانی لحاظ سے انہیں نقصان پہنچایا، لیکن حوصلے اور عزم کے لحاظ سے انہیں مزید مضبوط بنا دیا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 مارچ 2025