قدس کی فتح کے سپاہی، مقاومت کے عاشقوں کے ہیروز | انفوگرافک

مقاومتی محاذ کے بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کے کلیدی نکات: مقاومت کی کامیابی، نصیحتیں، ایمان اور امید کا کردار، مقاومت کے حامیوں کا کردار، اسلامی جمہوریہ کی حمایت اور مسقبل کے منظر نامہ، اور حماس کے رہنماؤں کے بیانات کے بارے میں جاننے کے لیے