صیہونی خبیث حکومت کا امریکی پشت پناہی میں ہزاروں بے گناہ، نہتے بچوں، عورتیں اور عوام کی نسل کشی پر دنیا کا ہر صاحب ضمیر اور غیر متعصب، ہر دین و مذہب کا پیروکار شخص افسردہ ہے لیکن مغربی ممالک کے حکمران جو اپنے شوم استعماری عزائم کے حصول کے لیے جو حقوق بشر کی باتیں کرتے نہیں تھکتے، فلسطینی بچوں اور عورتوں کے بے رحمانہ قتل عام پر نہ صرف خاموش ہیں بلکہ صیہونی بربریت کی پردہ پوشی کرنے کی بھی ناکام کوشش کر رہے ہیں جس سے ان کی دوغلی پالیسی اور مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے پہلے سے کئی زیادہ نمایاں ہو رہا ہے۔

اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔

#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #صیہونی #وحشی_پن #دوغلی #پالیسی #دھمکی #خبیث_حکومت #بے_گناہ #متعصب #دنیا #نمایاں #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 40