آج غزہ اور یمن خون سے لت پت ہیں۔ غزہ کے معصوم بچے، خواتین اور نہتے عوام امتِ مسلمہ کی بیداری کا انتظار کر رہے ہیں۔ غزہ اور یمن پر ہونے والی بربریت اور مظالم پر دنیا کا ہر زندہ ضمیر انسان قوم، قبیلے اور مذہب سے بالاتر ہو کر مظلومین کی حمایت کر رہا ہے، لیکن غزہ اور یمن کے مظلومین کی نظریں خاص طور پر امتِ مسلمہ کی خوابِ غفلت سے بیداری پر جمی ہوئی ہیں کہ یہ کب امریکی پشت پناہی و بھرپور حمایت سے ہونے والی صیہونی بربریت پر صدائے احتجاج بلند کریں گے اور کب ان مظلوموں کی عملی حمایت کے لیے قدم اٹھائیں گے۔
اس بارے میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امام_سید_علی_خامنہ_ای #غزہ #یمن #مجرمانہ #حملہ #معصوم #امت_مسلمہ #غفلت #بیداری #مظلومین #احتجاج #ولایت_میڈیا
کل ملاحظات: 84