سید الشہداء اور ہماری ذمہ داری

حضرت سید الشہداءؑنےہماری ذمہ داری مشخص کردی ہے: میدانِ جنگ میں تعداد کی کمی سے مت ڈریں، شہادت سے مت ڈریں۔ جتنا انسان کا مقصود اور نظریہ عظمت کا حامل ہوگا، اتنی ہی تکلیف برداشت کرنی پڑے گی۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام خمینی جلد 17صفحہ 55