
(خطے میں) صرف ایک ہی نمائندہ(پروکسی) فورس ہے اور وہ کرپٹ غاصب صیہونی حکومت ہے۔ صیہونی حکومت، استعماری قوتوں کی نمائندگی میں جنگ کر رہی ہے، نسل کشی کر رہی ہے اور جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے؛ اگر اس کے لیے ممکن ہوا تو یہ دوسرے ممالک پر (بھی) حملہ کرے گی۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
31 مارچ 2025