ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای آئمہ معصومین علیہم السّلام کی حکومت کے قیام کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ کیا انسانی زندگی کے تمام امور، تقدیر الٰہی پر منحصر ہیں؟ اس حوالے سے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای، آئمہ علیہم السّلام کی زندگیوں کے ذیل میں کیا فرماتے ہیں؟ امام حسن مجتبٰی علیہ السّلام نے صلح کے بارے میں لوگوں کے اعتراض پر کیا جواب دیا؟ تقدیر الٰہی مؤخر کیوں ہوتی ہے؟ کیا آئمہ معصومین علیہم السّلام، استقامت و مزاحمت کا استعارہ ہیں؟ غزہ اور لبنان میں مزاحمت کا مظاہرہ کرنے والے کن ہستیوں کے نقشِ قدم پر گامزن ہیں؟ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای ابنِ زیاد اور یزید کے دربار میں، حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا ربیع سے منقول امام جعفر صادق علیہ السّلام اور منصور کے متعلق روایت درست ہے؟ آئمہ معصومین علیہم السّلام کا طرزِ زندگی اور طرزِ گفتگو کیا تھا؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #تقدیر_الٰہی #ائمہ #سیرت #سیاست #گفتار #کردار #روایت #امام_صادقؑ #خلافت #امامت #استقامت #مزاحمت #منصور #صلح #معاویہ #امام_حسنؑ #کربلا #زینبؑ #اصحاب #شاگرد #شیعہ #حکومت #احکام #ولایت #ولایت_فقیہ #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 31