امت مسلمہ کی طاقت!

امت اسلامیہ میں بڑے پیمانے پر آج کی دنیا پر حکومت کرنے کے امکانات موجود ہیں۔ ہم دنیائے اسلام کے مستقبل کے بارے میں پُرامید ہیں اور بہت سے (رونما ہونے والے) واقعات ہماری امید کی تصدیق کرتے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
26 مئی 2025