عزاداری؛ ایک عظیم نعمت

عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک نعمت، حسین ابن علیؑ کی یاد ہے، یعنی مجالسِ عزاداری کی نعمت، محرم کی نعمت اور ہماری شیعہ قوم کے لیے عاشوراء کی نعمت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 جون 1994