عاشوراء؛ زمینہ ظہورِ حجتِ خداؑ

اگر ہم سب عاشورائی بنیں تو دنیا تیزی سے صلح (امن و آشتی) کی طرف بڑھے گی اور حق کے مطلق ولی (امام زمانہؑ) کے ظہور کے لیے زمینہ فراہم ہو جائے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
24 مئی 1995