رہبرِ معظم، ولی فقیہ، آیت اللہ العظمٰی امام سید علی الحسینی خامنہ ای، مزاحمتی محاذ کے محور ہیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلابِ اسلامی کے بعد سے اب تک کیا واقعات رونما ہوئے ہیں؟ کیا ایران کی تنزلی ممکن ہے؟ اگر محور و مرکز کمزور ہو تو کیا ہوتا ہے؟ کیا مزاحمتی محاذ کا نیٹ ورک صرف ایران تک محدود ہے؟ خرم شہر کے سقوط پر امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے کیا فرمایا؟ کیا ایران کے لیے اعلیٰ سول اور فوجی کمانڈروں کی شہادت کا یہ واقعہ کوئی نیا واقعہ ہے؟ حالیہ بارہ روزہ جنگ میں دشمن کی غلط فہمیاں کیا تھیں؟ اس جنگ کے پیشِ نظر ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی حکمت عملی کیا تھی؟

ان سوالات کے جوابات کے لیے ایرانی مشہور و معروف خطیب استاد حجت الاسلام والمسلمین مسعود عالی کی اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔

#ویڈیو #استاد_عالی #ولی_امر_مسلمین #رہبر #محور #مزاحمت #مرکز #مقاومت #ایران #امام_خمینیؒ #اسلام #دشمن #صلح #صیہونی #غاصب_اسرائیل #امریکہ #یورپ #لندن #فرانس #جوان #خط #پیغام #حمکت_عملی #بصیرت #قیادت #محاذ #محور #ولایت #ولایت_میڈیا

کل ملاحظات: 21