Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
جس شخص نے (گزشتہ ادوار میں)کربلا کا راستہ بند ہونے کے وہ دن دیکھے ہوں گے تو اس کے لیے آج (کا یہ وقت) انتہائی شوق اور اشتیاق سے (کربلا) جانے کے لیے بالکل مناسب ہے۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ 30 اکتوبر 2017