اربعین؛ ابا عبداللہؑ کا سربلند پرچم | انفوگرافک

اربعین حسینیؑ کی مناسبت سے، اربعین کے بعض پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای کی (اربعین کے متعلق) نصیحتیں قارئین کی خدمت میں حاضر ہیں۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ کی اربعین کے متعلق نصیحتوں کو اس انفوگرافک میں ملاحظہ فرمائیں۔