شیعہ سنی مبلغین کی ذمہ داری

شیعہ اور سنی مبلغین ایک دوسرے کو رنجیدہ نہ کریں؛ ایک دوسرے کا ساتھ دیں، ہمدردی کریں۔ اپنے مخصوص عقائد میں سنیوں کو اپنا کام کرنا چاہیے اور شیعوں کو اپنا کام کرنا چاہیے۔ کچھ مشترکات بھی ہیں، جن پر انہیں (شیعہ اور سنی مبلغین کو) مل کر کام کرنا چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
12 اکتوبر 2011