ظلم و ناانصافی کے خلاف امام حسینؑ کی منطق

امام حسینؑ ظلم کے خلاف جدوجہد کرتے تھے؛ امام حسینؑ ناانصافی کو برداشت نہیں کرتے تھے، امام حسینؑ اسلامی معاشرے پر فاسق و فاجر کا تسلط قبول نہیں کرتے تھے اور سر نہیں جھکاتے تھے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
24 اگست 2025