رہبرِ انقلابِ اسلامی؛ بصیرت کے علمبردار

بصیرت کا مطلب یہ ہے کہ لوگ ہوشیار ہو جائیں؛ سمجھیں اور ظاہری اور دھوکہ دینے والے نعروں کے دھوکے میں نہ آئیں۔ بصیرت کا مطلب یہ ہے کہ انسان سمجھے کہ دشمن کون سے عزائم کو پورا کرنا چاہتا ہے اور ان (عزائم) کے خلاف کیسے مزاحمت کرنی چاہیے۔ آج بصیرت کے علمبردار رہبرِ معظم ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
28 دسمبر 2012