غاصب اسرائیل کے متعلق مسلم حکومتوں کی ذمہ داری

آج مسلم حکومتوں پر فرض ہے کہ وہ سامان، تیل، ایندھن اور اس طرح کی چیزوں کو صیہونی حکومت تک پہنچنے سے روکیں جس طرح وہ (صیہونی حکومت) غزہ کے لوگوں تک پانی پہنچنے نہیں دیتی؛ یہ مسلم حکومتوں کا فرض ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 دسمبر 2023