مزاحمت؛ نصراللّٰهؒ کا راستہ

(شہید سید حسن) نصر اللهؒ کا راستہ مزاحمت کا راستہ ہے اور مزاحمت ایک ایمان، ایک فکر اور ایک دلی اور قطعی فیصلہ ہے۔ مزاحمت ایک مکتب ہے، ایک عقیدتی مکتب ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
11 دسمبر 2024