خدا کا سلام ہو مجاہدینِ اسلام پر!

خدا اور اس کے نیک بندوں کا سلام؛ ان دو عظیم مجاہدین (سید حسن نصراللهؒ اور سید ہاشم صفی الدینؒ)، حالیہ دنوں شہید ہونے والے دیگر شیر دل اور جانثار مجاہدین اور تمام شہدائے اسلام پر ہو۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
21 فروری 2025