امامِ وقتؑ کے فیوض وبرکات

بعض روایات کے مطابق، جب لوگ پیغمبرِ اکرمؐ یا ائمہ اطہارؑ سے توسل کرتے ہیں تو وہ (معصومینؑ) انہیں زندہ امامؑ کی طرف حوالہ دیتے ہیں اور وہ (زندہ امامؑ ہی) ہیں جو لوگوں کی حاجتوں کو پورا کرتے ہیں اور ان کی مشکلات کو حل کرتے ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
7 جولائی 2012