
شہید سردار حاج حسین ہمدانیؒ شہادت سے قبل سو بار ہمدان رفت و آمد کر چکے تھے؛ جناب ہمدانیؒ کو دیکھنے کے لیے کونسا ہجوم جمع ہوا تھا؟ لیکن جب وہ شہید ہو گئے تو خدا نے جواب دیا؛ یہ اخلاص کا جواب ہے، اخلاص کا جواب خدا اسی دنیا میں ہی دیتا ہے؛ یعنی جسدِ خاکی ابھی اسی دنیا میں ہے، ابھی جنازہ دفن ہی نہیں ہوا ہے، خداوند متعال اخلاص کا پہلا انعام دنیا میں ہی دیتا ہے؛ خدا نے ہی اس عظیم اجتماع کو اور ان دلوں کو (شہید ہمدانیؒ کے لیے) جمع کیا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
18 اکتوبر 2015