
امریکی فریق ایسے مذاکرات کا خواہاں ہے کہ جس کا نتیجہ؛ ایران میں جوہری اور یورینیم افزودگی کی سرگرمیوں کا خاتمہ ہو؛ یہ تو مذاکرات نہیں ہیں، یہ دھونس ہے، یہ امریکہ کی غنڈہ گردی اور تسلط قائم کرنا ہے۔ دھمکیوں پر مشتمل کسی بھی مذاکرات کا نہ کوئی باعزت قوم حصّہ بنے گی؛ اور نہ ہی قبول کرے گی اور نہ ہی کوئی عقلمند سیاست دان اسے تسلیم کرے گا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
23 ستمبر 2025