نماز؛ دلوں کے سکون کا ذریعہ

عاجزی کے ساتھ نماز پڑھنے اور معبود کے سامنے سر تسلیم خم کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے؛ ارادہ مضبوط ہوتا ہے، ایمان گہرا ہوتا ہے اور امید زندہ ہوتی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 اکتوبر 2025