سانحۂِ شاہ چراغؑ؛ حقوقِ بشر کے جھوٹے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ!

جو لوگ آج انسانی حقوق کے علمبردار بنے ہوئے ہیں۔ ان جھوٹوں پر اور ان سیاہ اور شقی دلوں پر خدا کی لعنت ہو! جن کا، انسانی حقوق کے بارے میں، خواتین کے حقوق کے بارے میں اور مختلف انسانی مسائل کے بارے میں، عمل کچھ ہے اور باتیں کچھ اور ہیں؛ یعنی (یہ لوگ) مکمل منافق اور کافر ہیں اور کافر خدا کا دشمن ہے، یہ کافر بھی ہیں اور منافق بھی اور یہ سانحۂِ شاہ چراغؑ میں رسوا ہوئے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
20 دسمبر 2022