کیا ہم سربازِ امام زمانہؑ بننے کے لائق ہیں؟

ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ ہم امام زمانہؑ کے سپاہی بننے کے لائق نہیں ہیں؛ لیکن ہمیں اس قدر اصرار کرنا چاہیے اور خود کو ان کے قریب کرنا چاہیے، تاکہ آنحضرتؑ ہماری طرف ایک نگاہ کریں۔ وہ جو مٹی کو ایک نگاہ سے کیمیا بنا دیتے ہیں؛ کیا وہ ہماری طرف ایک نگاہ بھی نہیں کریں گے؟

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
کتاب ”آفتابِ ولایت، صفحہ 48