امام زمانہؑ ہم سے کب راضی ہوں گے؟

خدا اپنے احکامات سے کوئی فائدہ نہیں اٹھاتا؛ اس نے جو احکامات نازل کیے ہیں وہ اس لیے نازل کیے ہیں، تاکہ لوگ ان احکامات پر عملدرآمد سے (معنوی) ترقی و کمال اور سعادت حاصل کریں۔ امام زمانہؑ اس وقت راضی ہوتے ہیں جب آنحضرتؑ خدا کے احکامات پر عمل درآمد ہوتا دیکھیں، یعنی امام زمانہؑ دیکھیں کہ لوگ خدا کی طرف، کمال کی طرف اور سعادت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ
11 اکتوبر 2003