ہم آج بھی اس بات کا اعادہ کرتے ہیں کہ جب تک اسلامی اقوام اور مستضعفینِ جہاں، عالمی استکبار اور اس کے آلہ کاروں بالخصوص غاصب اسرائیل کے خلاف قیام نہیں کریں گے اس وقت تک یہ (عالمی استکبار) اسلامی ممالک پر جنایت کرتا رہے گا اور یہ سرطانی غدود (غاصب اسرائیل) بیت المقدس اور لبنان سے دفع نہیں ہوگا۔
امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 15، صفحہ 240
