استکبار کا لفظ، ایک قرآنی لفظ ہے جو قرآن میں استعمال ہوا ہے؛ جیسا کہ مجھے بتایا گیا کہ لفظِ استکبار اور اس کے مشتقات قرآن میں تقریباً پچاس مرتبہ دہرائے گئے ہیں۔ استکبار کا مطلب، خود کو دوسروں سے برتر سمجھنا ہے؛ یہ استکبار کے معنی ہیں۔ (استکبار یعنی) ایک ریاست، ایک انسان اور ایک مجموعہ (گروہ) خود کو دوسروں سے برتر سمجھے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
03 نومبر 2025
