امریکہ ایک استکباری حکومت

یہ (امریکہ) اپنے آپ کو، اس ملک میں جہاں کوئی مضبوط حکومت اور بابصیرت عوام نہ ہوں، حق دیتا ہے کہ مثلاً وہاں دسیوں فوجی اڈے بنائے، اپنے آپ کو سہولیات فراہم کرے، ان کا تیل لے، ان کے منافع پر قبضہ کرے اور ان کے زیرِ زمین (موجود قدرتی) وسائل کو لوٹے، یہ استکبار ہے۔ وہ استکبار جس سے ہمیں مشکل ہے، وہ استکبار جس کے بارے میں ہم بات کرتے ہیں اور وہ استکبار جس کے خلاف ہم نعرے لگاتے ہیں؛ وہ یہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
03 نومبر 2025