خدا کے ساتھ اپنے (روحانی) تعلقات کو بڑھائیں! خداوندِ متعال سے بارش، امن وامان، عافیت اور ہر چیز کے لیے مدد مانگیں۔ خدا سے بات کریں، خدا سے طلب کریں، خضوع و خشوع کے ساتھ خدا کی بارگاہ میں جائیں؛ انشاء اللہ، خداوندِ متعال تمام معاملات کی اصلاح کرنے کے اسباب فراہم فرمائے گا۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
27 نومبر 2025