اسلام؛ دینِ مقاومت

طولِ تاریخ میں اسلام نے ہمیشہ ظالم اور جابر حکمرانوں کے خلاف کھڑے ہو کر اسلام کا دفاع کیا، مزاحمت کی اور بدخواہوں کو اسلام کو تباہ کرنے اور خدا کے احکام (قوانین) کو مٹانے اور نابود کرنے کی اجازت نہیں دی۔

امام خمینیؒ
20 مارچ 1963