ہمیں جوانوں میں الٰہی جذبہ پیدا کرنا چاہیے۔ دینی فرائض کے احساس کا مسئلہ، ایک ایسا مسئلہ ہے کہ جو انہیں (جوانوں کو) بتایا گیا ہے اور انہیں یہ نماز کی طرح انجام دینا چاہیے؛ اس کا انجام پانا ضروری ہے۔ دشمن سے مقابلہ کرنے کا احساس بھی ایک اہم مسئلہ ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
15 دسمبر 2025