عالمی استکبار کا ایران کو نقصان پہنچانے کا شیطانی حربہ!

آج، ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے دشمنوں کی سب سے اہم امید، عوامی احتجاج پر انحصار کرنا ہے؛ دشمنوں کی امید یہ ہے کہ وہ نفسیاتی جنگ، انٹرنیٹ اور سائبر سپیس سرگرمیوں اور ہر قسم کے دیگر ذرائع جیسے پیسوں کے ذریعے سے کرائے کے لوگوں (آلہ کاروں) کو نظامِ اسلامی اور اسلامی جمہوریہ کے مقابلے میں کھڑا کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 جون 2022