ناامیدی؛ زہر کی مانند!

ناامیدی زہر ہے؛ اگر ہمارا مشکلات کے سامنے مایوس ہونا طے ہوتا تو پچھلی نسلیں یکسر آگے بڑھنا چھوڑ دیتیں اور آج بھی ہم اسی طاغوت، جمود، پسماندگی، انحصار اور فسادات کے دور میں ہوتے؛ (لہٰذا) کوئی بھی چیز آپ جوانوں کی ناامیدی کی وجہ نہیں ہونی چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
7 اگست 2019