ٹرمپ، مثل فرعون لٹک جائے گا

 

وہ بوڑھا (ٹرمپ) بھی جان لے! جو وہاں بیٹھ کر غرور و تکبر سے پوری دنیا کے بارے میں فیصلہ کرتا ہے، فرعون، نمرود، رضا خان اور محمد رضا جیسے دنیا کے ظالم و جابر عام طور پر اس وقت سرنگوں ہوئے جب وہ اپنے غرور کی اوج پر تھے، یہ (ٹرمپ) بھی سرنگوں ہوگا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
9 جنوری 2026