امریکی صدر نے بذاتِ خود، اس (حالیہ) فتنے میں مداخلت کی، (ایرانی قوم کو) دھمکی دی اور فتنہ گروں کی حوصلہ افزائی کی… ان مٹھی بھر تخریب کاروں کو کہ جنہوں نے تخریب کی، آگ لگائی، غیر قانونی کام کیے اور لوگوں کو قتل کیا، اس (ٹرمپ) نے ایرانی قوم کے عنوان سے متعارف کروایا؛ یعنی ایرانی قوم پر بہت بڑی تہمت لگائی… یہ سب جرم ہے… ہم (ان فسادات میں ہونے والے) جانی اور مالی نقصانات اور امریکی صدر کی ایرانی قوم پر لگائی جانے والی تہمت پر اسے مجرم قرار دیتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
17 جنوری 2026
