یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی

امریکیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اگر اس بار، انہوں نے جنگ کا آغاز کیا تو پورا خطہ (مشرق وسطیٰ) اس جنگ کی لپیٹ میں آجائے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 فروری 2026