شبِ قدر، وہ رات ہے جسے خداوندِ متعال کے نزدیک (درود و) سلام کے طور پر وصف کیا گیا ہے۔ (درود و) سلام، کا ایک مطلب تو یہ ہے کہ انسانوں پر خدائی درود ( اور خیر و برکت نازل) ہو اور دوسری طرف یہ قلب و جان، جسم اور سماجی سلامتی، امن، سکون اور لوگوں کے درمیان محبت کے معنیٰ میں ہے۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
16 جنوری 1998
