جہادِ تبیین ہر ایک کی ذمہ داری

ہمیں جہادِ تبیین کو سنجیدہ لینا ہوگا۔ ہر ایک شخص چاہے وہ حوزہ (علمیہ) میں ہو، یونیورسٹی میں ہو، بالخصوص میڈیا یا اخبارات میں ہو، جہاں کہیں بھی؛ اس کے وجود سے مثبت اثر پڑ سکتا ہے، اسے وہاں جہادِ تبیین کا عمل انجام دینا چاہیے۔ درست اور صحیح تبیین کرنی چاہیے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
9 جنوری 2023